Thursday, May 27, 2010

J A A G O A U R J A G A W O

J A A G O A U R J A G A W O




!اے مسلمانو

اب خواب غفلت سے جاگو

کہ تمھارے خلاف سازش کا جال بن کر پھینکا جا چکا ہے

امریکہ نے کوئیت میں الفرقان الحق کے نام سے نیا قرآن

بنا کر تقسیم کر دیا ہے اور یہ قرآن آن لائن خریداری سائٹ

http://www.amazon. c om /

پر بھی دستیاب ہےاس کے علاوہ اس کی اپنی ویب سائٹ بھی ہے

http://www.islam-exposed.org/

اس سائٹ پر آن لائن اس کو پڑھا جا سکتا ہے۔

اس کے بارے میں چند بنیادی باتیں

1 یہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے بجائے


شروع ہو رہا ہے

2 اسلام کے بنیادی عقیدہ توحید کو پائمال کرنے کی کوشش کی گئی ہے

3 مسلمانوں کے جہاد کو حرام اور غلط بیان کیا گیا ہے۔

4 اس میں 77 سورتیں ہیں جن کے نام بھی اصل قرآن سے مشابہ ہیں

جس کی وجہ سے کوئی بھی کم علم شخص فوراً دھوکا کھا سکتا ہے۔

سورتوں کے نام یہ ہیں
اب یہ ہمارا فرض عین ہے کہ ہم اس کے خلاف آواز اٹھائیں،



اور ایک اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی اپنائیں۔



اس پیغام کو اتنا عام کر دیں کہ کوئی ایک مسلمان بھی لا علم نہ رہے۔


اس کام





میں اللہ تعالی بھی یقیناً ہماری مدد فرمائے گا

No comments:

Post a Comment